
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 7 - Jul 12
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
لاہور میں عزاداری اور محرم | Syed Faizan Naqvi | سید فیضان نقویSyed Faizan Naqvi 256
لاہور میں عزاداری اور محرم | Syed Faizan Naqvi | سید فیضان نقوی
لاہور صدیوں سے ایک تہذیب و ثقافت کا مرکز رہا ہے مسلمانوں کی تاریخ میں عیدین کے علاوہ بھی بے شمار ایسے تہوار ہیں جو مذہبی حیثیت رکھتے ہیں انہی میں ہی محرم الحرام بھی ایسا ایونٹ ہے جس کو بڑے ذوق و شوق کے اور عقیدہ تو احترام سے منایا جاتا ہے اس کی ایک اپنی تاریخ ہے جس کی تاریخ بھی صدیوں پر محیط ہے لاہور جو کہ عزاداری کا ایک اہم مرکز ہے اور اس وقت سینکڑوں کی تعداد میں امام بارگاہ موجود ہیں جس میں عزاداری عقیدت و احترام سے ہر سال منائی جاتی ہیں یہ کتاب جس میں لاہور میں ہونے والی عزاداری کی تہذیب اور ثقافت پر روشنی ڈالی گئی ہے یہ کتاب مجموعہ ہے مختلف مضامین کا جس میں اپ کو معلوم ہوگا کہ لاہور میں عزاداری کی تہذیب و ثقافت اتنی پرانی ہے اور کون کون سے امام بارگاہ اور کون کون سے مقام اور مراکز ایسے ہیں جس میں عزاداری صدیوں سے جاری ارہی ہے اس کتاب کو پڑھنے اور سیکھنے کے لیے ضروری ہے کہ اپ تہذیب اور ثقافت کے بارے میں جان سکیں
صفحات 256
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy