
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 4 - Jul 9
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
اردو کے شکار خاکے سیٹ\n \n " "
موت کیا ابدی زندگی کا دروازہ ہے \nیا ہمیشہ کے لئے خاتم ہے؟ \nہر کسی نے اس سوال کا کوئی نہ کوئی جواب ڈھونڈ رکھا ہے کہ اس کو نظر انداز کرنا محال ہے۔ لیکن یقین کے ساتھ کوئی بات کہی جا سکتی ہے تو وہ بس یہ ہے کہ زندگی ایک سٹیج ہے جس پر ہم سب اپنا اپنا کردار ادا کرتے ہیں اور پھر ہمیشہ کے لئے غائب ہو جاتے ہیں۔ پیچھے رہ جانے والوں کے پاس یادیں ہی رہ جاتی ہیں۔
یہ یادوں کی کتاب ہے۔۔۔ "اُردو کے شاہکار کارخاکے" ہیں جس میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے نامور لوگوں کے خاکے موجود ہیں۔ اُردو ادب میں اس سے پہلے بھی بے شمار لوگوں نے خاکوں کا انتخاب کیا لیکن یہ پہلا انتخاب ہے جس میں ایک جگہ پر سینکڑوں شخصیات پر خاکے موجود ہیں۔ مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ خلیل احمد نے ایک ایسا کام کیا جو اس سے پہلے تدوین کی دنیامیں نہیں ہوا۔ ان کی یہ کتاب مستقبل میں خاکے پر کام کرنے والوں کے لئے ایک حوالے کا کام دے گی کیونکہ اس میں بے شمار ان شخصیات کے خاکے موجود ہیں جو ہماری نظروں سے اوجھل ہو چکے تھے۔ شخصی خاکوں پر اس سے پہلے بھی بے شمار انتخاب شائع ہو چکے ہیں اور ایسے انتخاب عام طور پر مرتب کرنے والے کی پسندیدہ شخصیات پر بھی ہوتے ہیں لیکن خلیل احمد نے اساتذہ سے لے کر دور حاضر کے نمائندہ افراد پر خاکے جمع کر کے ایک شاندار کتاب ترتیب دی ہے۔
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy