
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 9 - Jul 14
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
وفا کے موتی | ترجمہ و ترتیب: عابد میر! ! ! ! ! : :
آسکر وائلڈ کا محبت نامہ
پیاری
کائنات کی کوئی چیز تمہارے جسم سے زیادہ سفید نہیں، اور کائنات کی کوئی چیز تمہارے بالوں سے زیادہ سیاہ نہیں، اور پوری کائنات میں ایسی کوئی چیز نہیں، جو تمہارے رسیلے ہونٹوں سے زیادہ سرخ ہو۔ تمہارا دہن اجنبی خوشبوؤں کا منبع ہے۔ تمہاری موسیقی بھری آواز مجھے مسحور کردیتی ہے۔
آیو کانیان ! تم کب مجھ پہ نظرِ کرم کرو گی! تمہارے نرم و نازک ننھے منے ہاتھ تمہارے چہرے کو چھپانے میں ناکام رہتے ہیں۔ تمہاری گہری آنکھیں ، خدا کو بھی گھائل کرسکتی ہیں، مگر وہ خدا نہیں میں ہوں جو ان سے گھائل ہوا ہے۔ یہ میری طرف نہیں دیکھتیں، گویا انہیں مجھ سے رغبت نہیں۔ مگر میں پھر بھی ان کی چاہ میں ہوں۔ میں صرف ان سے ہی محبت کرسکتا ہوں۔ میں حسن کا پیاسا ہوں، میں جسم کا بھوکا ہوں۔ نہ شراب میری پیاس مٹا سکتی ہے، نہ انگور میری بھوک کم کرسکتے ہیں۔ میں کیا کروں آیو کانیان! کوئی طوفان یا سیلاب بھی میرے جذبات کو ٹھنڈا نہیں کرسکتا۔
میں ایک شہزادہ تھا جس کا تخت چھین لیا گیا، میں ایک کنوارا تھا جس کی دوشیزگی پامال کر دی گئی۔ میں معصوم تھا اس لیے میری رگوں میں آگ نہیں بھری جاسکی۔ اپنی آنکھوں سے کہو مجھے یوں اجنبیوں کی طرح مت دیکھیں! یہ اگر میری اور نہیں دیکھتیں تو گویا مجھ سے محبت نہیں کرتیں! اچھا میں جانتا ہوں یہ مجھ سے محبت نہیں کرتیں، پر میں نے ان سے جانا ہے کہ محبت کا سحر، موت کے سحر سے زیادہ طاقت ور ہے۔
تمہارا ۔۔۔۔
آسکر
کتاب: وفا کے موتی
ترجمہ و ترتیب: عابد میر
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy