SKU: 32211238000

اسلامی نظریہ ابلاغ | قرآن و حدیث کی روشنی میں | Dr Haseeb Warriach

Sale price$450.00 Regular price$500.00
Save 10%

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 11 - Jul 16

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

اسلامی نظریہ ابلاغ | قرآن و حدیث کی روشنی میں | Dr Haseeb Warriach" " " " : " ( ) " : ( ) " ! : " 2018

انسانی فطرت میں جبلی طور پر خصوصیت رکھ دی گئی ہے کہ وہ اپنے خیالات و جذبات کو دوسروں تک پہنچانے  اور دوسروں کے احوال سے باخبر رہنے کی خواہش رکھتا ہے۔ چنانچہ نوع انسانی کی تاریخ میں " ابلاغ " یعنی دوسروں کو اپنے مدعا، افکار، خیالات و تصورات ڈھنگ سے پہنچانا ایک مسلسل عمل رہا ہے۔ ابلاغ کے متنوع ذرائع اور ایجادات نے معاشرتی ذهن سازی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی جدت اور محیر  العقول ترقی کے سبب دنیا سمٹ کر ایک گلوبل ویلیج کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ اب پلک جھپکتے ہم دنیا کے  کسی بھی حصہ میں وقوع پزیر واقعات سے باخبر ہو جاتے ہیں۔

اقوام عالم پر ابلاغ کے تہذیبی ، مذہبی ، ثقافتی اور سیاسی اثرات مرتب ہوتے ہیں، نہ صرف عسکری اور تعلیمی بلکہ معاشی ترقی کا ہر گوشہ موثر ابلاغ کا مرہونِ منت ہے۔ قدیم زمانوں سے ابلاغ کے مختلف طریقے مختلف تہذیبوں میں مروج رہے ہیں، اسلام نے بھی اپنا " ابلاغی نظریہ " پیش کیا جس کی بنیاد صداقت اور کھوج یعنی تحقیق وردیانت پر رکھی گئی ۔ اسلام میں ابلاغ اور صحافت کے الفاظ پر غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دونوں لفظ اسلام میں انتہائی مقدس استعمال ہوئے ہیں۔ چنانچہ ابلاغ کا لفظ قرآن کریم میں پیغام خداوندی کو لوگوں تک پہنچانے کے لئے استعمال کیا گیا ہے۔ اللہ تعالی نے نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم کو بنی نوع انسانی تک اپنے پیغام کے ابلاغ کے لئے ہی مبعوث فرمایا۔ قرآن کریم میں ہے:

يا ايها الرسول بلغ ما انزل اليك من ربك " ۔

اے رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پہنچادیجئے جو آپ پر نازل کیا گیا ہے۔"

چناچہ لوگوں نے اپنے باطل نظریات کو ترک کیا اور صداقت پر مبنی اس موثر ابلاغ نبوی کے نتیجے میں اسلامی عقیدہ کے قائل ہو گئے ۔

 دوسر الفظ صحافت ہے، جس کا معنی اوراق پر لکھنے کا عمل ہے ۔ یہ لفظ صحیفہ سے نکلا ہے، یہ اسلامی نظریه ابلاغ اتنا مقدس ہے کہ خود قرآن کریم کے الفاظ جس ورق پر تحریر ہوں، اس کو صحیفہ کہا جاتا ہے۔ گویا اسلام میں صحافتی ابلاغیات کی حیثیت ایک نبوی پیشہ سے کم نہیں۔

 اس طرح اسلام میں صحافت اور ابلاغ ایک اہم ذمہ داری اور دیانتدارانہ فریضہ کی شکل اختیار کر جاتی ہے۔ لہذا ذرائع ابلاغ کو رائے عامہ کی تشکیل میں دیانت ، صداقت ، عفت وحیا اور خیر و فلاح کی بنیاد پر آگے بڑھنا ہو گا نیز ایسا ابلاغ جس سے بے راہ روی، بے حیائی اور فواحش و منکرات اور جھوٹ وذلت معاشرے میں سرایت کریں، ان عناصر کی بیخ کنی اسلام کی تعلیمات میں واضح کی گئی ہے۔ قرآن کریم سورۃ النور میں ارشاد باری تعالی ہے : إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ الف حِشَةُ فِي الَّذِينَ تَامَنوا لَهُم عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنيا والناخِرة - یعنی ان لوگوں کیلئے جو یہ چاہتے ہیں کہ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلے دنیا اور آخرت میں درد ناک عذاب ہے۔ ہر قوم کا اپنا مخصوص فلسفہ حیات  ہوتا ہے جس کے مطابق وہ اپنی زندگی کا تانا بانا تشکیل دیتی ہے، اسلامی معاشرہ بھی اپنی صحافتی ابلاغیات میں کچھ پابندیاں لگاتا ہے جو کسی طرح بھی آزادی اظہار پر قدغن نہیں، بلکہ ایک خالص مسلم معاشرہ کی تشکیل و تعمیر اور فوز و فلاح کی ضامن ہے۔

اسلامی نظریہ ابلاغ کا ایک خصوصی وصف یہ بھی ہے کہ اس میں خبر کا ذریعہ، اس کی پختگی ، چھان بین اور تحقیق و تفتیش یعنی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے

چناچہ قرآن کریم میں خبر کو پرکھنے کا حکم واضح دیا گیا ہے۔

أَيُّهَا الَّذِينَ ثَامَنُوا إِن جَانَّكُم فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا  قَوْمًا بِجَهَلَةٍ فَتُصْبِحُوا على ما فعلتُم تدمينَ (سورۃ الحجرات)

" اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پشیمانی اٹھاؤ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں اکثر جھگڑے اور دنگ و فساد جھوٹ پر مبنی خبروں پر بغیر تفتیش و تحقیق اعتبار کر لینے کے سبب پیدا ہوتے ہیں۔ چنانچہ غلط خبر کو عام کرنے پر بھی پابندی لگادی گئی ، آنجناب علیہ الصلوۃ والسلام کا ارشاد ہے :

كَفَى بِالمَرْئِ كَذِباً أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ ما سمع "  آدمی کے جھوٹا ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ جو سنے اسے بیان کر دے۔

 الغرض اسلام کا ابلاغی نظر یہ انسانوں کے حقوق اور معاشرتی اقدار کے تحفظ کو یقینی بناتا ہے۔ اسلام کے ان زریں اخلاقی ضوابط پر عمل کرتے ہوئے ذرائع ابلاغ کے استعمال سے ہم اپنی قوم میں جہاں سیاسی، تہذیبی اور جمہوری شعور پیدا کر سکتے ہیں وہاں انہی ذرائع کے ذریعہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو فروغ دیتے ہوئے اسلامی تشخص کو صحافتی ابلاغی نظریہ کی بنیاد بنا بنائیں، ئیں، ان زریں اصولوں کو اپناتے ہوئے عصبیت اور لسانی، مذہبی و دیگر علاقائی تعصبات کا قلع قمع کر سکیں اور از سر نو اسلامی اخوت و اتحاد پر مبنی قوم رسول ہاشمی کی تشکیل نو ممکن ہو سکے۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد نواز محسود خان جو میڈ یا سٹڈیز کے ماہر معلم اور اتالیق ہیں، نے اپنی زندگی کے کئی ماہ و سال اسی فکر میں گزارے کہ کسی طرح ابنائے امت اپنا عظمت رفتہ کو پاسکتے ہیں، کس طرح اپنی اقدار اور اخلاقیات کے ذریعہ قومی عروج میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں ، امت کی ہچکولے کھاتی کشتی کو کسی طرح کنارے لگایا جا سکتا ہے؟ ان سوالوں میں سرگرداں رہنے والے پروفیسر ڈاکٹر نو از محسود کو 2018 میں حج بیت اللہ کی سعادت حاصل ہوئی ، وہاں کعبتہ اللہ کے سامنے ان کی نیم شبی کی آہیں کام لے آئیں اور وہ مسودہ جو انہوں نے بہت عرصہ پہلے صحافت اور ابلاغ کے اسلامی اخلاقی وضوابط سے متعلق جمع کر رکھا تھا، کی اشاعت کا عزم مصمم کیا۔ اس سفر حج میں راقم اٹیم کو بھی ان کی معیت کا موقع نصیب ہو گیا ۔ سلسلہ کلام اسی موضوع پر چلتا رہتا کئی موضوعات زیر بحث آتے، طے پایا کہ اپنی بساط کے مطابق اسلامی اخلاقیات صحافت کو نسل نو کے سامنے پیش کیا جائے تا کہ حق و صداقت کے چلو میں قو می فکر کی تشکیل نو ہو سکے ۔ چنانچہ اس مسودہ کی پروف خوانی کے بعد اس کی طباعت کے لئے ڈاکٹر صاحب موصوف کمر بستہ ہو گئے ہیں ۔ اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو شرف قبولیت عطا فر مائے اور دنیا و آخرت کے لئے سامان عافیت و باعث حسنات بنائے ۔ آمین ثم آمین ۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد فیروز الدین شاہ

صدر شبعہ اسلامی و عربی علوم

یونیورسٹی آف سرگودھا۔

 

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 32211238000

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.8 ★★★★★
Based on 1820 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
C
Verified Purchase
Carolin Martínez
Carnegie, US
★★★★★ 5
I absolutely love these floating shelves.
Color: White, Size: 15.7 inch, Color: White, Size: 15.7 inch
I absolutely love these floating shelves. The design is modern and elegant, perfect for adding both style and organization to a bathroom or any room in the house. They feel very sturdy and well-made, and the white finish looks clean and matches any décor. The metal rails are a great touch and help keep items from falling. I use them to organize bathroom essentials like wipes, cotton pads, and toilet paper, as well as decorative pieces, and they look amazing. Installation was easy, and once mounted they feel secure and well balanced. Great quality for the price. I would definitely buy them again and highly recommend them.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on January 10, 2026
E
Verified Purchase
Elizabeth Babcock
Fort Morgan, US
★★★★★ 5
Love! So simple and cute!
Color: Black, Size: 15.7 inch, Color: Black, Size: 15.7 inch
Shelves are GREAT! Sturdy, cute, simple! You can organize them in different ways on your walls! Pretty simple to put up- easy project! I would recommend them over and over!
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 1, 2026
I
Verified Purchase
Ilen Hernández Díaz
Carnegie, US
★★★★★ 5
Excellent product
Color: Black, Size: 15.7 inch
I loved this set of 3-piece floating shelves. They arrived well packed and with everything necessary to install them. The installation was quite easy and in a short time I already had them on the wall. The design is modern and fits with any space. I'm using them to decorate with small plants and some accessories, and they look very pretty. In addition, they feel firm and resistant, they do not seem to be of poor quality. I like that they come in different sizes, which allows you to play with the distribution and give a more decorative touch to the
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on March 16, 2026
J
Verified Purchase
Jonathan Lira
Natrona Heights, US
★★★★★ 5
Modern, Sturdy, and Very Practical
Color: Black, Size: 15.7 inch, Color: Black, Size: 15.7 inch
These floating shelves look great in the bathroom and add a clean, modern touch to the space. They’re sturdy once installed and perfect for storing essentials like toilet paper, small décor, or bathroom items. Installation was straightforward, and the shelves feel secure on the wall. I really like the minimalist design and the added rail, which helps keep items in place. Overall, these shelves are both functional and stylish. Great quality and a nice upgrade for any bathroom.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on January 4, 2026
K
Verified Purchase
Kelly A McCamey
Lexington, US
★★★★★ 4
Great shelves
Color: White, Size: 23.6 inch
Not bad they look really nice! I hung them in the bathroom looks so cute! Put little plants in them ..decorative soap and towels. Little wash rags all different colors. I really like them they look classy and not at that high cost! Easy to install!
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on December 1, 2025

recommand products